The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

daciot

کراچی،گلزار ہجری میں مبینہ پولیس مقابلےمیں چار ڈاکو ہلاک

کراچی: شہر قائد کےعلاقے گلزار ہجری میں پولیس سے مبینہ مقابلےمیں چار ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلزار ہجری روفی باڑہ مارکیٹ کے قریب پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں موجود ملزمان نے پولیس پرفائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے…

کراچی:فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 9افراد جاں بحق

کراچی:شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں نوافراد جان کی بازی ہارگئے،پولیس اور رینجرزکی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں درجنوں ملزمان گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔ پاورہاؤس چورنگی کےقریب پولیس موبائل پرفائرنگ سےاے ایس آئی عبد الرحیم جاں بحق…

کراچی: فائرنگ اورپرتشددواقعات تھم نہ سکے

کراچی:شہر قائد میں لیاری کےعلاقےچاکیواڑہ میں رینجرزاورملزمان میں فائرنگ کےتبادلےمیں تین ٹارگٹ کلرہلاک ہوگئے،پی آئی بی کالونی میں شہریوں نےڈکیت پکڑکرتشدد کےبعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کےعلاقےبلدیہ پانچ نمبرسےگولیاں لگی لاش ملی،لیاری…

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیاں جاری

کراچی:شہر قائد کےعلاقےکریم آباد اورشادمان ٹاون میں لوٹ مارکرنے والےڈاکووں پر شہریوں کا تشدد،ایک ڈاکو ہلاک،لیاری میں مقابلےمیں ایک ملزم مارا گیا۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیاں جاری ہیں،پولیس کےمطابق کریم آباد میں دو ڈاکودوکان میں…