The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

MQM leader

متحدہ رہنما عامر خان کی بھی جیب کٹ‌ گئی

کراچی:متحدہ رہنما عامر خان کی سینٹرل جیل کے باہر جیب کٹ گئی، عامر خان نے چور سے پیسے رکھ کر شناختی کارڈ اور کاغذات واپس کرنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنمائوں خورشید شاہ، مراد علی شاہ، منظور وسان، سعید غنی اور شوکت…

ڈاکٹرعامر لیاقت کو رینجرز کی تحویل سے رہا کردیا گیا

کراچی : رینجرز نے ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا کردیا گیا جبکہ ایم کیو ایم رہنما قمر منصور ، شاہد پاشا اور کنور نوید جمیل کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ایم کیوا ایم کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا…

ڈاکٹر عاصم کیس،رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں 2 جنوری تک توسیع

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس میں ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں دو جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کیس میں کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں توسیع کی…

رینجرز نے وسیم اختر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی: رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا. تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کی درخواست دائر کی۔ درخواست…

کراچی عامر خان کیس، پانچ مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کیس میں ایک بار پھر پانچ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے عامر خان کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی ۔ سماعت کے دوران عدالت نے پانچ مفرور…

قمرمنصورکے بھائی کی ہدایت پر کام کرتےتھے، گرفتار را ایجنٹوں کا انکشاف

کراچی : شہر قائد  سے گرفتار را کے چار ایجنٹوں نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ ایم کیوایم رہنماء قمر منصور کے بھائی کی ہدایت پر کام کرتے تھے۔ پچھلے مہینے کی ستائیس تاریخ کو کراچی میں سپرہائی وے پر واقع احسن آباد سے حراست میں لیے گئے را کے چار…

عامر خان کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کےرہنما عامر خان کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ایم کیوایم کے رہنماء عامر خان کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، رینجرز کا کہنا ہے کہ ماتحت عدالت نے پولیس فائل…

رشید گوڈیل پر حملے کا مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج

کراچی : ایم کیو ایم کے رکن اسملی اور رہنماء رشید گوڈیل پر حملے کا مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، ایف آئی آر نمبر 254/2015  رشید گوڈیل کے بہنوئی کی مدعیت میں درج کی گئی، ایف آئی آر میں دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔…

الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کیا جائے، رابطہ کمیٹی

کراچی :ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت ایم کیو ایم کے کارکن رفیق راجپوت کو ملزم بنا کر پیش کیا گیا ہے ،ایم کیو ایم کے خلاف الزام تراشیوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود…

فلسفہ حقیقت پسندی،عملیت پسندی ہی مسائل کا حل ہے،الطاف حُسین

لندن :متحدہ کے قائد الطاف حُسین کا کہنا ہے کہ اُن کا فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی ہی مسائل کا حل ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کو” رئیل ازم اور پریکٹیکل ازم “ کے موضوع پر…