The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak fouj

عوامی تحریک کے کارکنان نے پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤکرلیا

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ طاہرالقادری نےکہاہے کہ کارکنان پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیں اور کہیں سےکوئی رکن قومی اسمبلی ،پارلیمنٹ سے باہر نہ نکلنے پائے،اراکین اسمبلی کو اس لئے اندر جانے دیا کہ شکار ایک جگہ جمع ہوجائے ،ان…

طاہرالقادری کومارچ کی اجازت نہیں ملے گی، سعدرفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کو انقلاب مارچ کی اجازت ہرگرنہیں ملے گی کیونکہ ان کے خلاف مقدمات ہیں اور وہ سیاسی ورکر بھی نہیں ہیں وہ انقلاب مارچ سے باز آجائیں ،البتہ عمران خان امن کی تحریری ضمانت…

امن و امان کے قیام کے لئےصوبےمیں فوج طلب کر سکتے ہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد: امن و امان کے قیام کے لئےصوبے آرٹیکل دو سو پینتالیس کے تحت فوج طلب کر سکتے ہیں، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ملک میں امن و مان کے قیام کے لئے وفاق نے کوشیش تیز کردیں ہیں، وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں…

اسلام آبادمیں فوج طلبی پرحکومت سے6اگست تک جواب طلب

اسلام آباد: دارالحکومت میں فوج کی طلبی پراسلام آباد ہائی کورٹ نے  حکومت سے چھ اگست تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس انورکانسی نےاستفسار کیاکہ اسلام آباد فوج کےحوالےکرنےکاجوازکیاہے؟وفاقی دارالحکومت فوج کےحوالےکرنےکےخلاف درخواست کی سماعت اسلام…

فوج بلانےکامقصد سیاسی نہیں قیام امن ہے،چوہدری نثار

اسلام آباد :وفاقی وزیرچوہدری نثارسیاسی مخالفین پر برس پڑے۔ کہتےہیں حکومت کے فوج تعیناتی کے مثبت اقدام کومتنازعہ بنانےکی کوشش کی جارہی ہے۔آرٹیکل دوسوپینتالیس سیاسی مقاصدکیلئے استعما ل نہیں کررہے۔ مقصدامن کاحصول ہےوفاقی وزیرداخلہ چوہدری…

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب جاری

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب جاری ہے اور پاک فوج دہشتگردوں کے خلاف کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے پندرہ جون سے دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو اہم کامیابیاں مل رہی ہیں ۔…

فوج کو آئین کے تحت بلائیں گے، سعدرفیق

اسلام آباد : وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان محاذ آرائی ترک کر دیں حکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں فوج کی مدد آئین کے تحت ہی لے گی۔ اسلام آباد میں فوج کو سول انتظامیہ کہ مدد کیلئے بلائے جانے پر تحریک انصاف کی جانب سے…

اسلام آباد کو تین ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سیکیورٹی تین ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا,ن لیگ کی حکومت نےپاکستان تحریک انصاف…