The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pakistan stock exchange

نوازشریف کا متنازعہ بیان: اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی

کراچی: سابق وزیراعظم نوا زشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مندی کے بادل چھا گئے، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک دن میں 1095 پوائنٹس کی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات کےمطا بق ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کے بیان نے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور مندی کا رجحان برقرار ہے، دوران کاروبار بینچ مارک 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 43385 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا، تاہم غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری…

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام

کراچی / اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے 100 انڈیکس 71 پوائنٹس اضافے کے بعد 45 ہزار 560 پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری یعنی جمعے کے روز…

ایس ای سی پی کا خط، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دو ڈائریکٹرزمستعفی

کراچی ( رپورٹ : رضوان عامر) سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹرز کا الیکشن کرانے کیلئے خط لکھ دیا، ایس ای سی پی کے انتباہ پر پی ایس ایکس کے دو ڈائریکٹرز مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 13روز سے قائم تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

(رضوان عامر)کراچی: حکومت مخالف تحریک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 13روزسے قائم تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں13روزسےقائم تیزی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی : کرنسی مارکیٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ بھی لڑکھڑا گئی، شئیر مارکیٹ ڈیڑھ سال پرانی سطح پر واپس آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس بار کاروباری ہفتے کا آغاز بھی بازار حصص کے سرمایہ کاروں کیلئے کوئی اچھی خبر نہ لاسکا۔ پیرکو…

کراچی : ایس ای سی پی اور اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز میں تنازع

کراچی : سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)اور اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ کی تشکیل نو 9ماہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز رضوان عامر کے مطابق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،2ہزارسے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی : پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان جاری ہے ، 100 انڈیکس میں 2ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپریم کورٹ میں پیش…

سیاسی بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ پر بدترین اثرات، 1900 پوائنٹس کی کمی

کراچی: عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ 100 انڈیکس میں 1900 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ ملک میں جاری سیاسی بے یقینی، پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں حکمران خاندان کی…

جون کا مہینہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئےڈراؤنا خواب بن گیا

کراچی : جون کا مہینہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، بیس دن میں مارکیٹ ساڑھے پانچ ہزار پوائنٹس نیچے آگئی، بھاری مالی نقصان نے سرمایہ کاروں کے ہوش اڑا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے بدترین…