The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PAT head Tahir ul qadri

طاہرالقادری اورعمران خان کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد: ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان ہے، جس میں موجودہ حالات میں حکومت مخالف تحریک کے دوسرے دور کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری پیر کے روز سے مدینہ منورہ میں…

پی اے ٹی کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی مذمت میں ریلی

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سانحہ پشاور کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔  ڈاکٹر طاہرالقادری نے آڈیو پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اپنی جنگ تسلیم کرنے اور انتہا پسند تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ…

عمران خان اور طاہرالقادری اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عمران خان اور طاہرالقادری کو ایس ایس پی آپریشنز عصمت اللہ جونیجو کو زخمی کرنے کے مقدمے میں…

عمران خان، طاہرالقادری، شیخ رشیداوردیگر کےوارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کی انسدداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارتوں پر حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری سمیت دیگر کئی مرکزی رہنماؤں…

لندن پلان کامک مکا انتخابی نظام قوم کے سامنے آچکا ہے، طاہرالقادری

نیویارک: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ تمام جمہوری برائیوں کی جڑ الیکشن کمیشن ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ”لندن پلان “کامک مکا انتخابی نظام قوم کے سامنے آچکا ہے۔   اوورسیز پاکستانیز پر مشتمل مختلف وفود…

ڈاکٹر طاہرالقادری آج رات بیرون ملک روانہ ہوں گے

اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری  آج رات وہ بیرونِ ملک روانہ ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ جا رہے ہیں جبکہ وہاں سے کینیڈا کا بھی دورہ کریں گے جہاں عوامی…

موجودہ نظام کا حقیقی جنازہ جلد نکلےگا، طاہرالقادری

ہری پور: ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ستر دن کے دھرنےنے کروڑوں افراد کو جگا دیا ہے۔ ہری پور میں بڑے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام کاعلامتی جنازہ نکال گیا ہے،جلد…

ڈاکٹر طاہرالقادری کا ایبٹ آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

ایبٹ آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری کاقافلہ ایبٹ آباد پہنچ گیا جہاں عوامی تحریک کے کا رکنوں نے اپنے قائد کا فقید المثال استقبا ل کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری کاقافلہ ایبٹ آباد پہنچ گیا،ایبٹ آباد آمد…

طاہرالقادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: طاہرالقادری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا اب پورے ملک میں ہوگا۔ اسلام آباد میں انقلاب مارچ کے شرکاء سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں انقلاب کا…

اے آ ر وائی نیوز کا لائسنس معطل کرنا غیرمنصفانہ فیصلہ ہے، طاہر القادری

اسلام آباد: ڈاکٹر طاہر القادری نے اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیمرا کا غیرآئینی فیصلہ آزادی صحافت کاگلاگھونٹنےکےمترادف ہے۔ اے آروائی نیوزسے خصوصی بات چیت میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اے آ ر…