The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

protest

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،بلاول بھٹو کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اتوار کو احتجاج کی…

خواتین پرحملے کے واقعات میں بھی بانی ایم کیوایم ملوث ہے، اہلیان کراچی

کراچی : شہر قائد میں بانی ایم کیوایم کیخلاف شہری سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرین نے بانی ایم کیوایم کےخلاف"غدارہےغدار ہے"کے نعرےلگائے، ،اہلیان کراچی کا کہنا ہے کہ خواتین پرحملےکےواقعات میں بھی بانی ایم کیوایم ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے…

خواتین پرحملے : ملزم کی عدم گرفتاری پرایم کیو ایم سراپا احتجاج

کراچی : ایم کیوایم پاکستان نے خواتین پر چھری سے حملہ کرنے والے ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف اورخواتین سے اظہار یکجہتی کے لئے جوہر موڑ پر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملزم کو چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار کیا جائے۔ تفصیلات کے…

فش ہاربر پر کام بند، ماہی گیروں‌ کا احتجاج

کراچی: شہر قائد کے ماہی گیر جائز حقوق کے لیے سراپا احتجاج بن گئے، فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ماہی گیروں نے فش ہاربر پر کام بند کر دیا اور چئیرمین کے دفتر کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاج کرنے والے ماہی گیروں کا کہنا تھا…

زرداری پر تنقید، پی پی کی خواتین کا عمران کے خلاف احتجاج

کراچی: عمران خان کی آصف زرداری پر تنقید کے خلاف پی پی کراچی کی خواتین نے پریس کلب پر احتجاج کیا، ایک زرداری سب پر بھاری، گو عمران گو کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سندھ میں ہونے والے…

بغیراطلاع ڈرون حملے پر پاکستان کا امریکا سے شدید احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان نے بغیراطلاع ڈرون حملے پر امریکا سے شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریکہ کی جانب سے گزشتہ روز کرم ایجنسی میں کئے گئے ڈرون حملے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی اور بد اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے اور…

ٹرمپ کے بیان کاردعمل‘ شہرشہراحتجاج‘ پتلا نظرِآتش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستانی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہر شہر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے امریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور ٹرمپ کا پتلا جلایا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی…

قاتلوں کی عدم گرفتاری، نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہرمظاہرہ

رائیونڈ : دو سال قبل قتل ہونے والے رائے ونڈ کے رہائشی نوجوان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف رائے ونڈ کے علاقہ میکین نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر انصاف کے حصول کیلئے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق نااہل وزیراعظم رائے ونڈ میں رہائش گاہ کے…

ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ پبلک کی جائے، شہباز شریف پھانسی کا انتظار کریں، طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنے کمیشن کی رپورٹ پبلک کی جائے کیوں کہ اس میں شہباز شریف کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے، نواز شریف کے پیچھے اصل طاقت شہباز شریف کی ہے، شہباز شریف اپنی…

بچے کی ہلاکت: باپ کو دل کا دورہ، ماں‌ کی نواز شریف کو بددعائیں، مقدمہ درج

لالہ موسیٰ: مسلم لیگ ن کے کاررواں میں شامل گاڑی سے بچے کی ہلاکت کے بعد ماں غم سے نڈھال ہوگئی اور نواز شریف کو بددعائیں دینے لگی، باپ کو دل کا دورہ پڑ گیا، مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ بلاک کردیا جہاں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں،…