The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

qaim ali shah

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے عمران خان کو بوڑھا قرار دے دیا

حیدرآباد: سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما قائم علی شاہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو بوڑھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں عمران خان کو کرکٹ کھیلتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیئنر رہنماؤں میں شمار کیے…

اورنج لائن منصوبہ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب

کراچی: سندھ حکومت نے اورنگی ٹاؤن سے شروع ہونے والے اورنج لائن منصوبے کو معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے شروع ہونے والے اورنج لائن بس منصوبے کے حوالے سے…

اب بھی جوان ہوں، ذمہ داری ملی تو کام کروں گا، قائم علی شاہ

کراچی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ میں اب بھی جوان ہوں، کون کہتا ہے کہ ذمہ داری نہیں نبھا سکتا،آصف زرداری اب بھی مجھ پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ارباب چانڈیو کو…

ابھی جوان ہوں زیادہ کام کرسکتا ہوں، قائم علی شاہ

لاڑکانہ: سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک ہاتھ پاؤں سلامت ہیں اسی طرح قوم کی خدمت کرتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اپنی صاحبزادی نفیسہ شاہ کے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں گڑھی خدا بخش…

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے قائم علی شاہ کا استعفیٰ منظور کرلیا

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سربراہی میں گورنر ہاوس اور چیف منسٹر ہاوس میں کبھی بھی اختلاف پیدا نہیں ہوا، آنے والے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے ساتھ…

سندھ میں تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے، مولا بخش چانڈیو

کراچی: مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کے نئے وزیراعلیٰ کے کیلئے سید مراد علی شاہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر اطلاعات…

رینجرز اختیارات کا معاملہ پی پی قیادت کا اہم اجلاس دبئی میں طلب

دبئی : رینجرز اختیارات، پاناما لیکس اور آزاد کشمیر انتخابات پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی قیادت کا دو روزہ اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دو روزہ اہم اجلاس کی قیادت سابق صدر آصف علی زرداری…

رینجرز کے خصوصی اختیارات کے معاملے کو آئینی طریقے سے حل کیا جائے، بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو زردای کی زیر صدات بلاول ہاوس میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، صفائی ستھرائی، رینجرز اختیارات اور لاڑکانہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر…

کراچی میں صفائی کا حکم: وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات کچرے کی نذر

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کراچی بھر سے کچرا اٹھانے کا حکم بھی کچرے کی نذر ہوگیا، شہری انتظامیہ نے بات ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دی۔ دو دن گزر گئے شہر سے کچرا تو دورکی بات ایک تنکا بھی نہیں اٹھایا گیا۔ تفصیلات…

رینجرز موجودگی کے مخالف نہیں، اختیارات کا فیصلہ قیادت کرے گی، مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد : مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ رینجرز کی موجودگی کے مخالف نہیں کراچی میں امن و امان کے لیے انہوں نے بہت قربانیاں دی جو قابل تحسین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولابخش چانڈیو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…