The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

RSS

آرایس ایس کے انتہا پسند نظریے نے جوہری طاقت کولپیٹ میں لے لیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ آرایس ایس کے انتہاپسند نظریے نے جوہری طاقت کولپیٹ میں لے لیا ہے، نظریے کی بنیاد نسلی بالادستی، مسلمانوں اور اقلیتوں سے نفرت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب…

ہندوستان میں اس وقت آر ایس ایس کی حکومت ہے: مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں1947میں جو ہوا 2019 میں دوبارہ وہی ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس اور ڈوگرا کے غنڈوں نے…

امریکا نے بھارت کی ہندو مذہبی تنظیموں کو دہشت گرد قراردے دیا

واشنگٹن: امریکی ایجنسی سی آئی اے نے بھارت کے دو انتہا پسند گروہوں کو ’مذہبی دہشت گرد تنظیموں ‘ کی فہرست میں شامل کردیا، دونوں تنظیمیں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز واقعات میں ملوث رہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سی آئی اے نے دنیا بھر…

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیرکی آزادی کے نعرے گونج اٹھے

کلکتہ : بھارت کی جادیو پور یونیورسٹی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے، طلبہ نے آر ایس ایس کے سیمینار کی مخالفت میں کشمیر، منی پور اور ناگالینڈ کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف طلباء کی مہم دہلی سے…

آر ایس ایس بھارت کو ہندو راشتریہ میں تبدیل کرنا چاہتی ہے، سابق بھارتی نیول چیف

نئی دہلی: بھارت کے سابق نیول چیف نے صدر پرناب مکھرجی اور وزیراعظم نریندر مودی سے اقلیتوں کوتحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) ایل رام داس نے بھارتی صدر پرناب مکھر جی اور…

گائے کوذبح کرنے والے کا قتل گناہ نہیں، انتہا پسند جریدہ کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی : بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں کے خلاف زہراگلنے کی مہم میں تیزی آگئی ہے۔ انتہاپسند جریدے کاکہنا ہے گائے ذبح کرنے والے کوقتل کرنا گناہ نہیں۔ بھارت میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں پرزندگی تنگ کردی۔ گائے کا گوشت کھانے کا…

بھارت میں ایک اور چرچ پر حملہ

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نامعلوم افراد نے ایک گرجا گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی ہے اور مقدس تبرکات کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ گذشتہ نومبر کے بعد سے دہلی میں چرچ پرحملے کا پانچواں واقعہ ہے۔ عیسائی برادری کو شبہ ہے کہ ان…

امریکی عدالت میں ’راشتریہ سوم سیوک سنگھ‘کودہشت گردتنظیم قراردینے کی درخواست

نیویارک:امریکی عدالت میں سکھوں کے سماجی رہنماء کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے کہ بھارت کی ’راشتریہ سوم سیوک سنگھ‘(آر ایس ایس) کو دہشت گرد تنظیم قراردیا جائے۔ آرایس ایس ایک ہندو انتہاء پسند تنظیم ہے جس کے تانے بانے ہندوستان کی حکمران…