The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

sahiwal

ساہیوال: مسافر وین میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ساہیوال: صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں گیمبر اڈا کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی، افسوس ناک واقعے میں ڈرائیور سمیت 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ آگ…

ساہیوال اسپتال میں پانچ نہیں تین بچے جاں بحق ہوئے، ترجمان وزارت صحت پنجاب

لاہور : وزارت صحت پنجاب نے وضاحت کی ہے کہ ساہیوال اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں صرف تین بچے جاں بحق ہوئے، ایئر کنڈیشنر کے بند ہونے اور انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے پانچ بچوں کی ہلاکت کی اطلاع بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے ڈی ایچ کیو …

سانحہ ساہیوال کے ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں آج سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔…

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہل خانہ بے گناہ قرار

لاہور:سانحہ ساہیوال پرجےآئی ٹی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے ، سانحے میں ماری جانے والے مقتول خلیل اور ا س کے اہل خانہ کو بے گناہ قرار دے دیا گیا،مقدمے میں زیرِحراست 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال…

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور : لاہورہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کاحکم دے دیا اور ہدایت کی متعلقہ سیشن جج جوڈیشل مجسٹریٹ سے معاملے کی انکوائری کرائیں اور جوڈیشل انکوائری رپورٹ 30دن میں پیش کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی…

سانحہ ساہیوال کی تفتیش مکمل، جے آئی ٹی رپورٹ 20 فروری تک آنے کا امکان

لاہور: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی تفتیش مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سربراہ اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب اعجاز شاہ کی زیر صدارت تفتیشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں اب تک ہونے والی تفتیش…

ساہیوال: دریائے راوی میں پھنسی کشتی بڑے حادثے سے بچ گئی

ساہیوال: ریسکیو ٹیم کی مسلسل کوششوں سے دریائے راوی میں پھنسی کشتی بڑے حادثے سے بچ گئی. تفصیلات کے مطابق دریائے روای میں  سفر کرنے والی کشتی میں سوراخ ہوگیا تھا، جس کے باعث اس میں پانی بھرنے لگا۔ کشتی میں 21 افراد سوار تھے، کشتی میں دو…

گاڑی یاموٹرسائیکل سےکوئی فائرنہیں ہوا،پولیس جھوٹ کہتی ہے، سانحہ ساہیوال کےچشم دید گواہ عمیر

ساہیوال : سانحہ ساہیوال کےچشم دید گواہ عمیر نے بیان میں کہا ہے کہ گاڑی یاموٹرسائیکل سے کوئی فائرنہیں ہوا،پولیس جھوٹ کہتی ہے، پاپا نے مرنے سے پہلے منیبہ کو اور ماما نے مجھے اور حادیہ کوچھپایا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کےچشم دید گواہ…

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سانحہ ساہیوال کی انکوائری سیشن جج سےکرانے کی پیشکش

لاہور :  لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی انکوائری سیشن جج سےکرانے کی پیشکش  کردی جبکہ  حکومت  کو جوڈیشل کمیشن سےمتعلق ایک ہفتےمیں آگاہ  کرنے  اور عینی شاہدین کوطلب کرکے بیانات ریکارڈ کرنےکا بھی حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس…

سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور :مقتول ذیشان کے بھائی نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا اور استدعاکی اس کا بھائی ذیشان بے گناہ تھا، قاتلوں کو سخت سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول خلیل کے ورثا کے بعد سی ٹی ڈی اہلکاروں کے…