The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

sarmaya kari

پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، جرمن قونصل جنرل

کراچی : جرمن قونصل جنرل رینر شمیڈشین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،جرمن کمپنیاں توانائی ،آٹو اور ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی لے رہی ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے بعد میڈیا…

غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائینگی، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سرمایہ کاری کیلئے ایک محفوظ مرکز بن کر ابھرا ہے،روزگار پیدا کئے بغیر دہشت گردی کو شکست نہیں دی جاسکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں ’پنجاب میں تجارت کے مواقع‘کے موضوع پر…

چینی سرمایہ کاری پر بھارت واویلا نہ کرے، شہباز شریف

لاہور : وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نےکہا ہےکہ دنیاکےکسی ملک نے ایک دن میں کسی ملک کیلئےاتنی بڑی سرمایہ کاری نہیں کی۔ جتنی چین نے پاکستان میں کی ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ…

پاکستان پڑوسی ممالک سے تعلقات بہترکرے،امریکی عہدیدار

اسلام آباد : امریکہ کے سیکریٹری تجارت پینی پرٹیزکر کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پاکستان کو امن و امان کی صورت حال اور پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کر نا ہونگے۔ جی ایس پی پلس اسٹیٹس اور فری ٹریڈ معاہدے کیلئےکوشش جاری ہیں، منظوری…

اسلامک بینکوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دی جائیگی،سعید احمد

کراچی : اسٹیٹ بینک نے اسلامک بینکنگ میڈیا کیمپیئن لانچ کردی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سعید احمدنے کہا کہ عوام کو اسلامک بینکنگ کی صحیح تشریح فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ملکی آئین میں اسلامک بنکاری کی اجازت اور روایتی بنکاری…

گیس کے بحران نے سرمایہ کاری خطرے میں ڈال دی

کراچی: ملک میں جاری گیس بحران کے باعث ایک ارب بیس کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑگئی۔ الطوارقی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر نے دھمکی دے دی۔ کمپنی ذرائع کےمطابق سالانہ جنرل میٹنگ میں طوارقی اسٹیل ملز کےمستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے…

چین ایل این جی پائپ لائن منصوبہ میں سرمایہ کاری کریگا

اسلام آباد: چین گوادرسے نوابشاہ تک بچھائی جانے والی ایل این جی پائپ لائن کیلئے پچاسی فیصد سرمایہ کاری فراہم کرے گا,تفصیلات کے مطابق یہ ڈیل بھی چین کی جانب سے کی جانے والی بیالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پروگرام کا حصہ ہے ۔ اس منصوبے میں ایل…

چینی کمپنیاں ساڑھےپینتالیس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریںگی

اسلام آباد: پاکستان میں آئندہ چھےسال میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کےمختلف منصوبوں میں چین کی کمپنیاں ساڑھےپینتالیس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریں گی۔پاکستان میں متوقع چینی سرمایہ کاری کی نئی تفصیلات سامنےآئی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی…

ٹیکسٹائل شعبہ میں 55 ارب 64 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

کراچی: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ جنوری تا جولائی کے دوران ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں 55ارب 64کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ۔ سب سے زیادہ سرمایہ کاری سپننگ جبکہ سب سے کم ویلیو ایڈڈ ایپرل کے شعبے میں کی گئی جس…

شعبہ ٹیلی کام: ایک ارب بیس کروڑ ڈالرکی غیرملکی سرمایہ کاری

گذشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی ,رواں مالی سال کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔ تھری اور فور جی کی نیلامی کے بعد…