The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Sharjeel Memon

پنجاب میں لوگ ذاتی مچلکوں پر آزاد ہوجاتے ہیں لیکن سندھ میں دہرا قانون ہے، شرجیل میمن

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگ ذاتی مچلکوں پرآزاد ہوجاتے ہیں لیکن سندھ میں دہرا قانون کیوں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سندھ اسمبلی آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس…

شرجیل میمن سمیت تمام قیدیوں کو اسپتال سے جیل منتقل کیا جائے، جسٹس ثاقب نثار

کراچی : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شرجیل میمن سمیت اسپتالوں میں موجود تمام قیدیوں کو واپس جیل میں ڈالا جائے اگر سب کو واپس نہ بھیجا گیا تو متعلقہ افسر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی…

محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن: شرجیل میمن پر فرد جرم عائد

کراچی: محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور انعام اکبر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت…

شرجیل میمن کے دوساتھیوں کوجیل بھیجنے کاعدالتی حکم

کراچی : محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب کی کرپشن کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزمان انعام اکبر اور یوسف کامبورو کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے ساتھی اور پونے چھ ارب کی میگا…

شرجیل میمن کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد، دو ساتھی گرفتار

اسلام آباد : اربوں روپے کے کرپشن کے مقدمے میں ملوث سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی، درخواست سپریم کورٹ نے خارج کردی، عدالت نے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد درخواست مؤثر نہیں رہی، شریک ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔…

ہم نواز شریف نہیں جو عدالتوں پر حملے کریں، شرجیل میمن

کراچی :  سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم عدلیہ کیخلاف کوئی تحریک نہیں چلائیں گے، ہم نواز شریف نہیں جو عدالتوں پر حملے کریں نواز شریفکی سیاست ختم ہو چکی ہے، وہ سیاسی شہید بنناچاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر…

پورے ملک میں نیب کا دہرا قانون ہے،شرجیل میمن

کراچی: سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں نیب کا دہرا قانون ہے، نیب لاہور نے نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہا، نیب کے احکامات کو وزارت داخلہ نے لفٹ نہیں کرائی۔ تفصیلات کے مطابق سابق…

پونے 6ارب روپے کی کرپشن کامقدمہ، شرجیل میمن اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی : محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کے مقدمے میں آج بھی شرجیل میمن اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ احتساب عدالت نے ملزمان کواثر ورسوخ کے استعمال سے بازرہنے کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ…

طبیعت بہترہونے پر شرجیل میمن اسپتال سے جیل منتقل

کراچی: سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے واپس کراچی سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن جیل پہنچتے ہی ریڑھ کی ہڈی سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے تھے۔ تاہم اب…

شرجیل میمن کی کرپشن ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

کراچی: نیب عدالت نے شرجیل میمن کی کرپشن ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔ امتیازی سلوک کی شکایت پر عدالت نے کہا کہ شرجیل میمن کے لیے پورا اسپتال اٹھ کر جیل آجائے گا، ملزمان سے یکساں سلوک ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ…