The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

weather update

گرمی کی شدت جاری‘ بالائی علاقوں میں بارش ہوگی

کراچی: شہرِقائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موسمِ گرما میں سورج کی قہرسامانی کم نہ ہوئی‘ میدانی علاقوں میں موسم آج اور کل شدید گرم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج (اتوار) اور کل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں خصوصاً پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی…

رواں سال موسم سرما طویل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، رواں سال موسم سرما طویل ہونے کا امکان ہے، بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بدلنا شروع کردیا ہے، پہاڑی اور…

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔  کراچی میں طویل خشک سالی ختم ہوگئی، موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ بارش کے بعد کراچی میں شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ کراچی میں رات گئے تیز ہواوں…

میکسیکو میں موسم کا حال بتانے والی کے چرچے

میکسیکو کے ایک ٹی وی چینل پر موسم کا حال بتانے والی یانٹ گارشیا عوام میں اپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بے پناہ شہرت حاصل کررہی ہیں۔ ان کی دل آویز شخصیت کے سبب موسم کے حال جیسا خشک موضوع بھی عوامی دلچسپی کا سبب بن گیا ہے۔ کم سے کم اس وقت تک…

کراچی کا موسم قدرے بہتر، درجہ حرات 34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی: شدید گرمی کے بعد کراچی کا موسم قدرے بہتر ہوگیا ہے، آج درجہ حرات چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارشوں کا سلسلہ گجرات میں داخل ہوگیا ہے۔ کراچی میں بادل برسے بغیر چلے گئے مگر گرمی کا زورکم کردیا، محکمہ…

رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں گرمی سے عوام کا برا حال

کراچی : رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں گرمی سے عوام کا برا حال ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ ماہ صیام کے آغاز سے ہی ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،  کراچی سمیت ملک کے بیشتر ترعلاقوں…

پنجاب اور خیبر پختونخوامیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوامیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کی تازہ ترین صورت حال کے مطابق آج بلوچستان اور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہیگا ہے تاہم بارش کا کوئی…

کراچی میں تیزبارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں تیزبارش کی پیش گوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں بھی آئندہ تین روزتک بارشوں کاامکان ہے۔ موسم کےتیور بدلے بدلےسے ہیں کہیں بارش، کہیں برفباری، توکہیں سردہوائیں دلوں کولُبھا رہی ہیں اورکہیں دُھند چھائی ہوئی…

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کا راج

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں سردی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں بارش نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوش کیا توکراچی سمیت…

ملک بھرمیں سردی کی شدت بڑھنے لگی

اسلام آباد : ملک بھرمیں سردی کا آغاز ہوگیا ہے، محکمۂ موسمیات نے آئندہ ہفتے سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک بھرمیں سردی کی شدت بڑھنے لگی، بالائی علاقوں میں بھی ٹھنڈ دانت بجانے لگی، شہرِکراچی میں بھی سردی کی آنکھ مچولی…