کراچی: انٹرنیٹ صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ ذہانت آزماتے ہوئے تصویر میں چھپے فرق کو تلاش کریں، اگر آپ ذہین ہیں تو اس امتحان میں کامیاب ہوکر دکھائیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے لوگ انہیں بہت دلچپسی سے حل کرتے ہیں۔
دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے اپنے متعلقہ اداروں سے متعلق تصویری پہیلیاں پوچھتے ہیں جیسے کہ فوٹو گرافر کچھ تصاویر بنا کر اُن میں چھپی چیز تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں جبکہ کچھ پزل بھی سامنے آتے ہیں۔
یہ بھی تلاش کریں: تصویر میں چھپا فرق تلاش کریں
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر میں ایک فرق پوشیدہ ہے جسے بہت کم ہی لوگ تلاش کرسکے۔
اگر آپ ذہین ہیں تو تصویر میں پوشیدہ فرق 30 سیکنڈ میں تلاش کریں
کیا آپ کامیاب ہوئے؟
⇓
⇓
⇓
اگر نہیں تو ایک بار پھر تصویر کو غور سے دیکھیں کیا معلوم کامیابی مل جائے۔
اگر آپ درست جواب تلاش نہیں کرسکے تو نیچے دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں سرخ دائرے سے تصویر کا فرق واضح کیا گیا ہے۔
⇓
⇓
⇓
جی ہاں! بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں سے ایک میں درخت غائب ہے۔