جمعرات, مئی 23, 2024
اشتہار

آئی سی سی ورلڈکپ نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اشتہار

حیرت انگیز

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں ویورشپ کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔

کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کی ایک ٹریلین منٹ کی ویورشپ ہوئی۔

میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے فائنل میں 86 اعشاریہ 6 ملین کی ویورشپ ریکارڈ کی گئی۔ آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ایک بار پھر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

- Advertisement -

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کو خواتین کی بھی بڑی تعداد نے دیکھا۔

پاکستان میں237 اعشاریہ 12 ملین منٹ کی لائیو کوریج دیکھی گئی۔ ورلڈکپ کاپاک بھارت ٹاکرے کو 35ملین منٹ کی ویورشپ ملی۔

ورلڈکپ میں مختلف وڈیوز پر 158 فیصد ویورشپ کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں