تازہ ترین

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

شہباز شریف اور حمزہ کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار انتقال کرگیا

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر لاہور احتساب عدالت آنے والا پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی انتقال کرگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس اہلکار محمد یعقوب تھانہ گرین ٹاؤن میں تعینات تھا اور وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن احتساب عدالت میں ڈیوٹی پر آیا تھا کہ دوران ڈیوٹی اچانک اس کی طبیعت خراب ہوئی۔

پولیس کے مطابق اہلکار کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Comments

- Advertisement -