جمعہ, مئی 17, 2024
اشتہار

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں فائنل ہو گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخیں فائنل کر لی ہیں جو ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں طے کر لی ہیں۔ مختصر دورانیے کا میگا ایونٹ 4 سے 30 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز کے لیے 10 وینیو کو بھی شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔

- Advertisement -

امریکا میں فلوریڈا، ڈیلاس، نیویارک اور موریس ول ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کریں گے جب کہ ویسٹ انڈیز کے چھ کرکٹ گراؤنڈز پر میچز منعقد ہوں گے۔

ایک ہی اوور میں 7 چھکے اور ایک چوکا، انہونی ہوگئی!

اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں