تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

انگلینڈ کے کونسے کھلاڑی پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے؟

سنہ 2005 کے بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کو انجریز نے گھیر لیا۔

انگلینڈ کے تین فاسٹ بولر منگل سے شروع ہونے والی سیریز کے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے جب کہ کپتان جوز بٹلر بھی ان فٹ ہیں۔

انگلش فاسٹ بولر ریس ٹوپلے انجری کا شکار ہیں وہ پہلےٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔ ابتدائی میچز میں جوز بٹلر، کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

انگلش کپتان معین علی کہتے ہیں میری جڑیں پاکستان سےہیں تاریخی سیریز میں قیادت کرنا اعزاز ہے جبکہ پاکستانی بالنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے پاکستان کی پیس بیٹری مضبوط ہے کنڈیشنز انگلینڈ کیلئے سرپرائز نہیں ہوں گی۔

Comments

- Advertisement -