تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ڈالر کی اونچی اڑان، سونے کی قیمت پھر بے قابو

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمت میں دوبارہ سے اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1867 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لی

انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 61 پیسےدیکھا گیا ڈالر 33 پیسے اضافے کے ساتھ 197.92 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 198 روپے سے 203 تک میں فروخت ہو رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں