تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

بائیڈن انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کی کوشش

امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے سینیٹ نے 1.7 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کرلیا ہے۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے سینیٹ نے 1.7 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کرلیا ہے۔ بل 29 کے مقابلے میں 68 ووٹ سے منظور ہوا۔

بل پر حتمی ووٹنگ ایوان میں ہوگی جس کے بعد صدر جو بائیڈن اس پر دستخط کریں گے اور دستخط کے بعد بل قانون کی شکل اختیار کرلے گا۔

رپورٹ کے مطابق بل میں پاکستان کی اقتصادی امداد کے لیے 4.3 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔ 1.39 ارب ڈالر منشیات پر کنٹرول اور نفاذ قانون کے اقدامات پر خرچ کے لیے ہیں، تاہم کل امداد میں سے 33 لاکھ ڈالر امریکی وزیر خارجہ متعلقہ کمیٹی کی کلیئرنس رپورٹ تک روک لیے جائیں گے۔

Comments

- Advertisement -