تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

متحدہ عرب امارات کا بڑا بحری جہاز ایران کے قریب ڈوب گیا

متحدہ عرب امارات کا کارگو بحری جہاز ایران کے قریب ڈوب گیا جس میں عملے کے 30 افراد بھی موجود تھے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے 30 میل کے فاصلے پر ڈوب گیا۔ سمندر میں عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 30 میں سے 29 افراد کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے جب کہ ایک کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جہاز میں بڑی تعداد میں کاروں کی ٹرانسپورٹیشن کی جا رہی تھی۔

ایرانی حکام کے مطابق جہاز ممکنہ طور پر تیز ہواؤں کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ ڈوبنے والا کارگو جہاز دبئی میں رجسٹرڈ ہے۔

کارگو کمپنی نے خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کو بتایا کہ جہاز خراب موسم کی وجہ سے ڈوب گیا، جہاز اصالیحہ بندرگاہ سے مستل رابطے میں تھا۔ 

Comments

- Advertisement -