ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

یواےای والوں کیلیے خوشخبری، اہم سڑک کھول دی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات نے راس الخیمہ سے دبئی تک نئی بڑی سڑک کھول دی۔

توانائی اور انفراسٹرکچر کی وزارت نے راس الخیمہ سے دبئی کی طرف آنے والوں کے لیے ایمریٹس روڈ ‘E611’ کو کھول دیا ہے۔

یہ تازہ ترین اضافہ نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ موافق ہے جس کا مقصد اسکول بسوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانا، اور خطے میں ان کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔

- Advertisement -

اتھارٹی نے X پر جاری پیغام میں سڑک کھولنے سے متعلق ڈرائیوروں کو مطلع کیا ہے۔

 

یہ البراشی کے علاقے میں موجودہ چوراہا کو بہتر بنانے کے ایک مربوط منصوبے کا حصہ ہے، جو اس سال کے اختتام سے پہلے مکمل ہو جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں