منگل, جولائی 2, 2024
اشتہار

یواےای میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات میں جولائی 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمتوں کی کمیٹی نے جولائی 2024 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔

نئی قیمتیں یکم جولائی سے لاگو ہوں گی اور درج ذیل ہیں۔

- Advertisement -

سپر 98 پیٹرول کی قیمت درہم 2.99 فی لیٹر ہوگی جو کہ جون میں 3.14 درہم فی لیٹر تھی۔

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.88 فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ماہ 3.02 درہم تھی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 2.80 درہم فی لیٹر ہو گئی۔ جون میں یہ 2.95 فی لیٹر تھی۔

ڈیزل 2.88 کی موجودہ شرح کے مقابلے 2.89 درہم فی لیٹر پر چارج کیا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں