12.9 C
Dublin
جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

روس کا یوکرین ایئربیس اور ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

اشتہار

حیرت انگیز

کیف: یوکرین پر کروز اور بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد روسی وزارت دفاع کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت خارکیف میں ایئربیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

بلیک سی میں موجوف روسی بحریہ نے یوکرین کی ایئر بیس کو نشانہ بنایا، بھرپور حملے میں یوکرین کی ایئربیس اور ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کردیا گیا ہے۔

- Advertisement -

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں شہری آبادیوں کو کوئی خطرہ نہیں، یوکرین کے فوجی اڈے اور دفاعی تنصیبات ہدف ہیں، یوکرین میں شہری علاقوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں