تازہ ترین

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

سربراہ امریکی سینٹ کام کا پاکستان میں سیلاب کے جائزے کیلیے ٹیم بھیجنے کا عندیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک نے رابطہ کیا اور سیلاب سے متعلق گفتگو کی۔

امریکی سینٹ کام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جنرل مائیکل ایرک نے سیلاب سے تباہ کاریوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: نوجوان سیلاب متاثرین کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، آرمی چیف

جنرل مائیکل ایرک نے جلد ایک ٹیم اسلام آباد بھیجنے کا عندیہ دیا۔ امریکی ٹیم سیلاب کی تباہ کاریوں اور دیگر امور کا جائزہ لے گی، جائزہ رپورٹ کی روشنی میں یو ایس ایڈ کی امداد کے امور طے کیے جائیں گے۔

آرمی چیف نے مشکل وقت میں تعاون پر امریکا سے اظہارِ تشکر کیا۔

Comments

- Advertisement -