جمعرات, فروری 12, 2026
اشتہار

امریکی جاسوسی طیارے وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کررہے ہیں

اشتہار

حیرت انگیز

وینیزویلا :امریکی جاسوسی طیارے وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر وینیزویلا کے وزیردفاع کا الزام اہم سمجھا جارہا ہے۔

وینیزویلا کے وزیردفاع کا کہنا ہے کہ کیوراساؤمیں قائم امریکی کوسٹ گارڈکے اڈےسے اڑنے والے جہاز نے وینیزویلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

کیوراساؤ میں امریکی سفارت خانے یا امریکی کوسٹ گارڈ نے ابھی تک رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے، وینیزویلا میں چھ دسمبر کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے. جس کے پیشِ نظر یہ الزام اہمیت کاحامل سمجھا جا رہا ہے.

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں