اشتہار

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو، ایران سے متعلق اہم انکشافات

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سابق امریکی صدرٹرمپ کی مبینہ آڈیو سامنےلے آیا۔

واشنگٹن پوسٹ نے 2021 کی آڈیو ریکارڈنگ حاصل کی ہے جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے متعلق ایک خفیہ دستاویز رکھنے کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

اخبار کے مطابق مبینہ آڈیو میں ڈونلڈٹرمپ ایران سے متعلق خفیہ دستاویز رکھنے کا بتا رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ٹرمپ بتا رہے ہیں کہ ایک خفیہ دستاویز ہے جسے ڈی کلاسیفائی نہیں کیا۔ مبینہ آڈیو ٹرمپ کیخلاف اہم ثبوت کے طور پر استعمال کی جاسکتی ہے۔

مبینہ آڈیو سے دستاویز ڈی کلاسیفائی کرنے کا ٹرمپ کا دعویٰ بھی غلط نکلا ہے۔ مبینہ آڈیو سے ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد کچھ دستاویز ساتھ لےجانےکا بیان بھی غلط نکلا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں