جمعرات, جنوری 23, 2025
اشتہار

ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن احتساب ہوگا، مریم نواز

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے ک عوام کی نااہل اور نالائق حکومت سے جان چھڑائی ہے، ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن احتساب ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کی جانب ایک نااہل اور نالائق حکومت سے چھڑائی ہے، ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے انتقام نہیں ہوگا لیکن احتساب ضرور ہوگا، جو لاہور اور بنی گالہ تک مال گاڑی چلتی تھی اس کا حساب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ابھی وزیراعظم نہیں بنے مگر اسٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے اور روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے اب ملک ترقی کرے گا۔

- Advertisement -

مریم نواز نے کہا کہ یہ پرانی والی مسلم لیگ ن نہیں ہے اگر ملک فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں