پیر, جون 15, 2026
اشتہار

واٹس ایپ اسٹیٹس سے متعلق نیا فیچر لے آیا

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا بھر میں میسجنگ کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلیے اسٹیٹس سے متعلق نیا فیچر پیش کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا اسٹیٹس فیچر بہت کامیاب رہا جسے صارفین روز مرہ زندگی میں خوب استعمال کر رہے ہیں۔ کمپنی اس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

حال ہی میں واٹس ایپ نے ایک ایسے فیچر پر کام مکمل کر لیا ہے جس میں آپ ناپسندیدہ اسٹیٹس کو رپورٹ کرنے اہل ہوں گے۔

کمپنی اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کر رہی تھی اور اب یہ آزمائش کے مرحلے میں ہے۔

ناپسندیدہ اسٹیٹس رپورٹ کیے جانے کے بعد ماڈریشن ٹیم کو ارسال کیا جائے گا جو دیکھے گی کہ آیا اسٹیٹس لگانے والے نے قواعد کی خلاف ورزی کی یا نہیں؟

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں