تازہ ترین

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

لانگ جمپ سے مقبول ہونے والا نوجوان کون؟ جانیے

موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے پاکستانی ہیرو کو اے آر وائی نیوز نے ڈھونڈ نکالا۔

پاکستانی باصلاحیت نوجوان کی 11 موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے تھے۔نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگ اسے داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

عوامی مقبولیت پر اے آر وائی نے نوجوان کی تلاش کی اور اسے ڈھونڈ نکالا۔آصف مگسی نامی نوجوان نے کہا کہ یقین نہیں تھا میری ویڈیو اتنی مشہور ہوگی۔

https://www.youtube.com/watch?v=yxZeEbx3NHA

آصف مگسی نے کہا کہ میں پاکستان کیلئےکچھ منفرد کرنا چاہتا تھا اب جہاں سےگزرتاہوں لوگ پہچان کر تصاویر بنواتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایتھلیٹکس کےصدراکرم ساہی نےرابطہ کیاہے یقین ہےٹریننگ کر کےخود کو بہترین ایتھلیٹ ثابت کروں گا۔

Comments

- Advertisement -