ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

’صرف تم‘ ژالے سرحدی نے نئی ویڈیو شیئر کردی

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ژالے سرحدی نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک جملے پر لپسنگ کررہی ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ سے پوچھا جاتا ہے کہ ’سنو تمہارے کتنے بھائی ہیں۔‘

- Advertisement -

ژالے سرحدی کہتی ہیں کہ ’صرف تم۔‘ پھر وہ کہتے ہیں کہ ’مجھے کیسے پتا نہ چلا۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظۃار بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ژالے سرحدی سوشل میڈیا پر اکثر مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ لسپنگ کرتی ہوئے کہتی ہیں کہ ’آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی، یہ کپڑوں کا کچا رنگ دوسرے کپڑوں پر جاکر پکا کیسے ہوجاتا ہے۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ژالے سرحدی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’پنجرہ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس کی دیگر کاسٹ میں حدیقہ کیانی، عمیر رانا، سنیتا مارشل، فرقان قریشی، جنان حسین ودیگر شامل تھے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں