اشتہار

اسپین حکومت کا تختہ الٹنے سے باز رہے، صدروینزویلانکولس میڈریو

اشتہار

حیرت انگیز

کراکس: وینزویلا کےصدر نکولس میڈریو نے اسپین کو متنبہ کیا ہے کہ ان کی حکومت کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔

کراکس میں خواتین یونین کی تقریب سے خطاب میں نکولس میڈریو نے اپنے ہسپانوی ہم منصب مارینو روجوئے کو متنبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی سے باز رہے اور حکومت مخالف جماعتوں سے مل کر فوجی بغاوت کرانے کاارادہ ترک کردے

انہوں نے کہا کہ اگر اسپین اپنی ہٹ دھرمیوں سے باز آجائے تو ہم دوستی کا ہاتھ بڑھانے کیلئے تیار ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں