اشتہار

دبئی میں انوکھی بگ بوائے ٹوائز ایکسپو کا انعقاد

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی: انوکھی بگ بوائے ٹوائز ایکسپو کا اہتمام کیا گیا، جس میں بچوں کی ریسنگ موٹر سائیکلوں سمیت قیمتی گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔

دبئی میں ہونے والی اس تین روزہ نمائش میں رکھے گئے کھلونے میں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا اور بچپن کی یادوں کو تازہ کر تے ہوئے ان کھلونوں سے خوب انجوائے کیا۔

اس نمائش میں لڑکوں کی من پسند ریسنگ موٹر سائیکلوں سے لے کر جدید ترین گاڑیوں کے پر تعیش اور قیمتی ماڈل بھی رکھے گئے تھے، جن میں لمبر گینی ، راریز اور رولز رائس جیسی گاڑیاں بھی شامل تھیں۔

- Advertisement -

اس تین روزہ بگ بوائے ٹوائز میں چالیس ہزار لوگوں نے شرکت کی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں