تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

وزیرِاعظم کی ملاقات، اے آر وائی کو کوریج سے روک دیا گیا

نیو یارک: اے آر وائی کی رپورٹنگ ٹیم کو وزیرِاعظم نواز شریف کی پاکستانی برادری سےملاقات کی کوریج سے روک دیا گیا ہے۔

         پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے نیو یارک میں پاکستانی برادری سے ملاقات کی، اس موقع پر اےآر وائی کی ٹیم کو ملاقات کی کوریج  سے روک دیا گیا، پاکستانی سفارت خانے کےعملے نے بھی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم اس ملاقات کی کوریج نہیں چا ہتے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں صرف مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مدعو کیا گیا تھا، اس ملاقات کا مقصد وزیرِاعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے مظاہرے کے کو ناکام بنوانا ہے۔

Comments

- Advertisement -