تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

افغانستان کے شہر جلال آباد میں بم دھماکہ،37افراد ہلاک

جلال آباد : افغانستان کے شہر جلال آباد میں بم دھماکے میں سینتیس افراد ہلاک اورسوسے زائد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے ایک بینک کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا دیا, دھماکے کے وقت سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد تنخواہ وصول کرنے بینک میں جمع تھی۔

حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، اب تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Comments

- Advertisement -