منگل, مئی 14, 2024
اشتہار

امریکی صدر بارک اوباما بھی یوسین بولٹ کے مداح نکلے

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن :امریکی صدر بارک اوباما بھی یوسین بولٹ کے مداح نکلے، جمیکن ایتلھیٹ کا مخصوص انداز اپنا کر دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیردی۔

دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کے پرستار نکلے، لاتعداد ریکارڈ اپنے نام کرنے والے جمکین ایتلھیٹ نے امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کی۔

http://s9.postimg.org/yfczdurzj/ed08a722_f32d_4d55_923d_016850edb8ba_16x9_600x33.jpg

- Advertisement -

اوباما نے بولٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اتنا تیزرفتار انسان نہیں دیکھا۔

اس موقع پر امریکی صدر بارک اوباما نے جمکین ایتلھیٹ کے رنگ میں رنگتے ہوئے ان کا خاص انداز اپنایا اور تصویریں بنائی۔

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ جمیکین ایتھلیٹ یوسین بولٹ جن کی تیز رفتاری کے چرچے تو دنیا بھرمیں مشہور ہیں ساتھ ہی ان کا اسٹائل بھی بے پناہ مقبول ہے، یوسین بولٹ کے اسٹائل کے دیوانے مداحوں کی تعداد کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں