جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطی کا دورہ مکمل کرکے امریکا لوٹ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنا مشرق وسطی کا چارروز دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹ گئے۔

امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے مشرق وسطی کے دورے کے آخری مرحلے میں سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل اور شاہ عبداللہ سے ملاقاتیں کیں، جس میں مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کے پائیدار حل کے لئے کی جانے والی کوشش سے متعلق تبادلہ خیال اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔

امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور فلسطینی حکام کے ساتھ بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
   

Comments

اہم ترین

مزید خبریں