تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

عمران خان اشتہاری ہیں،عدالت میں پیش ہوں، پرویز رشید

اسلام آباد: وزیراطلاعات پرویزرشید کہتے ہیں کہ عمران خان اشتہاری ہیں عدالت میں پیش ہوں۔

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان کاضرب غضب شروع ہوگیا وہ میڈیاکےبجائے عدالت میں اپنامقدمہ لڑیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ اپنے آپ کو دہشت گردی کے کلچر سے بھی دور رکھیں۔

طاہرالقادری کےاشاروں پرچلنےوالےآج قانون کےخوف سے پرانا تعلق توڑرہےہیں، جبکہ مسلم لیگ ن پر دھرنوں کی ناکامی کا الزام دھرنا ناکامی چھپانے کے مترادف ہے، پرویز رشید نےچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بارے میں کہاکہ اس معاملے پرخورشیدشاہ کی واپسی کےبعد بات ہوگی۔

Comments

- Advertisement -