ملتان : مریم نواز نے کہا ہے اب عمران خان کنٹینرسے نکلتے ہوئے گھبرائیں گے۔
ملتان واقعہ پرمریم نواز کے ٹوئٹ کا اشارہ ملتان میں شیخ رشید کے ہوٹل کا گھیراؤ اور ن لیگ کے کارکنوں کے سخت رد عمل کی طرف تھا، مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ عمران خان عنقریب کنٹینر سے نکلتے ہوئے گھبرائیں گے، اب لاہور اور راولپنڈی کے عوام کو بھی غیرت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پی ٹی آئی آج شور کیوں مچا رہی ہے، کیاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ اس کی غنڈہ گردی کوئی نہ روکے، ملک جن حالات کاشکار ہے کیا اس کی ابتداپی ٹی آئی نے نہیں کی؟۔
“@HadeedSher: @utallat اب لاہور اور پنڈی والوں کو غیرت دکھانی ہو گی” Time is nigh when IK will fear stepping out of the container.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 9, 2014
- Advertisement -