جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اشتہار

حیرت انگیز

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سوات اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 170 کلو میٹر تھی۔

- Advertisement -

زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں