اشتہار

فلسطینیوں کیخلاف کارروائیوں سے اسرائیل کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا، محمود عباس

اشتہار

حیرت انگیز

غزہ: فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جارحانہ اقدامات سے اسرائیل کا مکروہ چہرہ کھل کرسامنے آگیا ہے۔

صدر محمود عباس نے فلسطینیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں جاری صورتحال اور اسرائیلی اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات سے امن و استحکام خطرے میں ہے۔

اسرائیلی صدر بنجمن نتن یاہو کی جانب سے محمود عباس پر اشتعال انگیز بیانات کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں