بدھ, مئی 15, 2024
اشتہار

مظاہرین نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں بدنظمی

اشتہار

حیرت انگیز

ڈیٹن، اوہائیو: ری پبلکن پارٹی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں بدنظمی پرسیکرٹ سروس کے افسران نے اسٹیج گھیرے میں لے لیا، اس سے ایک روزقبل شکاگوکی تقریب بھی احتجاج کے سبب ملتوی کرنا پڑا تھا۔

ایک شخص نے تقریب کے دوران اسٹیج پرحملہ کرنے کی کوشش کی جس پرچارسیکرٹ ایجنٹوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کوگھیرے میں لے لیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سیاہ شرٹ اورجینزمیں ملبوس کو اسٹیج پرپہنچنے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا۔

- Advertisement -

اس سے ایک روزقبل شکاگو میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی شدید احتجاج کے سبب منسوخ ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ساری صورتحال کا ذمہ دارڈیموکریٹک پارٹی کے بارنی سینڈرکے حامی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں