تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

”پیٹرول مہنگا نہیں ہوا لوگ سستے ہوگئے“

پاکستان کے فلم اسٹار شان شاہد نے حکومت کی جانب سے تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شان شاہد نے لکھا کہ پیٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہوگئے ہیں، لوگ سستے تب ہوتے ہیں جب حکمرانوں کے دلوں میں ان پر ظلم کرنے کا درد اور احساس ختم ہو جائے۔

مزید پڑھیں: بابر اعظم بہت عاجزانہ مزاج کے مالک سپر اسٹار ہیں، شان شاہد

شان شاہد نے مزید کہا کہ لیکن پھر بھی قوم ہمت اور پاکستان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی۔

اس سے قبل حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شان شاہد نے تنقید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ پیٹرول مہنگا اور ضمیر سستے ہے، ان دونوں میں اچھا کون ہے؟

Comments

- Advertisement -