اشتہار

علی فضل اور ریچا چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکار جوڑی علی فضل اور ریچا چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے کی تازہ تصاویر بھی سامنے آگئیں۔

یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے علی فضل اور ریچا چڈھا کی عروسی لباس میں تصاویر کے بعد کیا جا رہا ہے جبکہ اس کا باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے۔

میڈیا انہیں نوبیاتا جوڑا قرار دے رہا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ جوڑے کی جانب سے ممبئی میں ولیمے کی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Richa Chadha (@therichachadha)

- Advertisement -

ان کی شادی کی تقریب کا آغاز نئی دہلی سے ہوا بعد ازاں انہوں نے اتر پردیش کے شیئر لکھنؤ میں روایتی رسومات کے تحت شادی کی۔

میڈیا رپورٹس میں علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کی تاریخ کے حوالے سے نہیں بتایا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ali fazal (@alifazal9)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں