اشتہار

’دنیائے کرکٹ کے تین ستارے ایک ساتھ‘

اشتہار

حیرت انگیز

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہورہا ہے جس کے لیے ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔

قومی ٹیم بھی ٹرائنگولر سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے جہاں پاکستان، بنگلہ دیش اور میزبان ٹیم مدمقابل آئیں گی جس کے بعد قومی ٹیم بھی ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہوگی۔

بولنگ کوچ شان ٹیٹ قومی بولرز اور بیٹرز سے متعلق ٹوئٹر پر لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں۔

- Advertisement -

گزشتہ دنوں ایک ٹویٹ میں انہوں نے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کی تصاویر شیئر کیں۔

شان ٹیٹ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دنیائے کرکٹ کے تین ستارے۔‘

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم 23 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سےمدمقابل آئے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں