ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

حبا بخاری اور آریز احمد کی ویڈیو کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد کی ویڈیو کے چرچے ہیں جس میں دونوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

حبا اور آریز نے اس تقریب کے موقع پر سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا۔ویڈیو کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ ’حبا بخاری شوہر کے دوست کی شادی میں شریک ہیں۔‘

- Advertisement -

حبا سیاہ رنگ کے خوبصورت لباس میں دلکش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ آریز نے بھی اسی رنگ کا تھری پیس سوٹ پہن رکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MHF Magazine 🇵🇰 (@mhf.magazine)

سوشل میڈیا صارفین بھی شوبز جوڑی کی تعریف کررہے ہیں ایک مداح نے لکھا کہ ’حبا بخاری کو بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا قرار دیا۔‘

واضح  رہے کہ گزشتہ سال اداکار حبا بخاری آریز احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں ان کی شادی میں ساتھی فنکاروں اور قریبی عزیز نے شرکت کی تھی۔

Hiba Bukhari And Arez Ahmed Shine In Black At Friends Wedding

آریز احمد نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ حبا نے پہلے لفٹ نہیں کرائی تھی لیکن میری خواہش تھی کہ ان سے شادی ہو اور جب انہوں نے لفٹ کروائی تو ہم ساتھ بیٹھے ہیں۔‘

Hiba Bukhari And Arez Ahmed Shine In Black At Friends Wedding

حبا بخاری اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بے رخی‘ میں سبین کا مرکزی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جنید خان، نازش جہانگیر، عفت عمر، صبا حمید، عثمان پیرزادہ ودیگر شامل تھے۔

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں