بدھ, مئی 15, 2024
اشتہار

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں‌ چھپے نمبرز تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔

 آپ کو ایک دھندلی تصویر نظر آرہی ہوگی لیکن اس کے پیچھے نمبرز چھپے آپ کو یہ بتانا ہے کہ یہ نمبرز کون سے ہیں؟

- Advertisement -

کیا آپ کو پہلی نظر میں نمبر 3 نظر آیا ہے اگر ایسا ہے تو آپ نے ٹھیک بتایا ہے چلیں کوشش کریں اور موجود دوسرے نمبرز کی کھوج لگائیں۔

کیا آپ کو مزید نمبرز تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔؟ چلیں ہم آپ کو بتادیتے ہیں کہ دوسرا نمبر 5 ہے اب تو یقیناً آپ اسے حل کرسکتے ہیں۔

کیا آپ درست نمبرز کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

دراصل یہ نمبرز ہیں 35714 ہیں۔ کتنے لوگ درست جواب دے سکے کمنٹ سیکشن میں بتائیں۔

image

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں