11.1 C
Dublin
منگل, مئی 28, 2024
اشتہار

عماد وسیم اور شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کنگز کے کپتان اور سینئر بلے باز شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

عماد وسیم نے پی ایس ایل کیریئر کی اپنی سب سے بہترین اننگز کھیلی وہ 80 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہے، شعیب ملک نے 52 رنز بنائے، دونوں بیٹرز کے درمیان 131 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔

جو کہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پانچویں وکٹ پر سب سے بڑی شراکت داری ہے۔

- Advertisement -

پی ایس ایل میں پانچویں وکٹ کی سب سے بڑی شراکت:

131 – شعیب ملک اور عماد وسیم بمقابلہ پشاور زلمی، 2023*
101 – کیون پیٹرسن اور سرفراز احمد بمقابلہ لاہور قلندرز، 2017
96* – اے بی ڈی ویلیئرز اور ڈیوڈ ویز بمقابلہ ملتان سلطانز، 2019

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں