منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کی کانفرنس کی میزبانی کرنے والے سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو انٹری ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم میں مدعو اسرائیلی وفد کو سعودی عرب نے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے، تاہم ریاض کی انتظامیہ نے اس حوالے سے اب تک کوئی وجہ پیش نہیں کی ہے۔

عالمی سیاحتی تنظیم کی 18 ممالک کے 32 ٹروسٹک ویلیجز  کے بارے میں 2 روزہ کانفرنس سعودی عرب میں شروع ہوا، یاد رہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات موجود نہیں ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں