منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے اعدادو شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ذخائر 5.45 ارب ڈالر سے بڑھ کر 5.52 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.52 ارب ڈالر ہوگئے۔

- Advertisement -

ملکی مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مجموعی ذکائر 9.75 ارب ڈالر سے بڑح کر 9.84 ڈالر ہوگئے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں