اشتہار

دفعہ 144 کے خلاف اسدعمر کی درخواست مسترد

اشتہار

حیرت انگیز

دفعہ 144 کے نفاذ کےخلاف رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کی درخواست خارج کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ابتدائی موقف سننے کے بعد درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے دلائل سننےکے بعد درخواست کےقابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسدعمر نے 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی کے قانون کو چیلنج کیا تھا۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس : عمران خان کی ضمانت منظور

- Advertisement -

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف رواں مہینے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا ارادہ رکھتی ہے اور وفاقی حکومت نے اس مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سخت اقدامات کیے ہیں۔

اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کا سامنا کر چکے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے دفعہ144کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں